کرپشن کیس، احتساب عدالت نے پوسٹ ماسٹر کو 3سال قید کی سزا سنا دی

کرپشن کیس، احتساب عدالت نے پوسٹ ماسٹر کو 3سال قید کی سزا سنا دی
کرپشن کیس، احتساب عدالت نے پوسٹ ماسٹر کو 3سال قید کی سزا سنا دی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں پوسٹ ماسٹر کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت نے پوسٹ ماسٹر کو تین سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

میڈ یا رپورٹس کیمطابق پوسٹ ماسٹر پر 2007 میں 8 لاکھ روپے کی کرپشن کا الزام تھا جس پر احتساب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو تین سال قید کا حکم دیا ہے۔احتساب عدالت کے جج ابراہیم خان نے کیس کی سماعت کی۔

مزید :

پشاور -