پنجگور،فرنٹیئرکوراورحساس ادارروں کی مشترکہ کاروائی،4مشتبہ افراد گرفتار

پنجگور،فرنٹیئرکوراورحساس ادارروں کی مشترکہ کاروائی،4مشتبہ افراد گرفتار
پنجگور،فرنٹیئرکوراورحساس ادارروں کی مشترکہ کاروائی،4مشتبہ افراد گرفتار

  

کوئٹہ(آن لائن)فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے پنجگور کے علاقے میں کارروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق فرنٹیئر کو ر اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے پنجگور کے علاقے ساری کوران میں کارروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ایف سی ترجمان کے مطابق گرفتار افراد سے تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -