نشتر ہسپتال ملتان میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے18 سالہ نوجوان جاں بحق

نشتر ہسپتال ملتان میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے18 سالہ نوجوان جاں بحق
نشتر ہسپتال ملتان میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے18 سالہ نوجوان جاں بحق

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )نشتر ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 18سالہ نوجوان دم توڑ گیا جس پر اہل خانہ سراپا احتجاج ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق 18سالہ شایان کو بیٹ میں درد کے باعث اہل خانہ نے نشتر ہسپتال میںداخل کرایا جہاں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کی وجہ سے وہ دم توڑ گیا ۔نوجوان کی ہلاکت پر اہل خانہ نے ہسپتال کے باہر شدید احتجاج کیا اور سٹرک بند کر دی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

ملتان -