پی ایس ایل ،کراچی کنگزکے عمادوسیم زیادہ مرتبہ صفرپرآؤٹ ہونے والے کھلاڑی رہے

پی ایس ایل ،کراچی کنگزکے عمادوسیم زیادہ مرتبہ صفرپرآؤٹ ہونے والے کھلاڑی رہے

  

لاہور(این این آئی)پاکستان سپرلیگ میں کراچی کنگزکے عمادوسیم زیادہ مرتبہ صفرپرآؤٹ ہوئے۔عمادوسیم 8میچوں کی7اننگزمیں سے3اننگزمیں صفرپرآؤٹ ہوئے۔جبکہ عمرگل،بسم اللہ خان ،کیون کوپر،کرس گیل،نعمان انوراسامہ میر2،2بارصفرپرآؤٹ ہوئے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -