پاکستان سپر لیگ کا فائنل یوٹیوب پر دیکھنے والوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز گئی

پاکستان سپر لیگ کا فائنل یوٹیوب پر دیکھنے والوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز گئی

  

دبئی(آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کا فائنل یوٹیوب پر دیکھنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے ایونٹ کے لائیو میچز براہ راست یوٹیوب پر دکھانے کا اعلان کیا تھا جس نے پی ایس ایل کو چار چاند لگا دیئے ، ایونٹ کے فائنل میں یوٹیوب پر فائنل دیکھنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جس سے لیگ کی مقبولیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -