ریسل مینیا میں انڈرٹیکر کے حریف کے اعلان نے مداحوں کو حیران کردیا

ریسل مینیا میں انڈرٹیکر کے حریف کے اعلان نے مداحوں کو حیران کردیا

  

نیویارک(آن لائن)ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑے ایونٹ ریسل مینیا میں لیجنڈری ریسر انڈر ٹیکر کے حریف کا اعلان کردیا گیا ہے جو ریسلنگ شائقین کے لیے غیر متوقع ثابت ہوا۔ اپریل کے آغاز میں شیڈول ریسل مینیا میں انڈرٹیکر کا سامنا شین میکموہن سے ہوگا جو 2009ء کے بعد گزشتہ رات پہلی بار ڈبلیو ڈبلیو ای کے پروگرام را میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے والڈ سٹیفن میکموہن کے اعزاز میں جاری تقریب میں مداخلت کرتے ہوئے دعوی کیا کہ کمپنی سے مستعفی ہوجانے کے باوجود ان کے پاس اب بھی اختیارات موجود ہیں اور وہ را کا انتظام سنبھالنا چاہتے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -