آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کے زیر اہتمام سمینار

آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کے زیر اہتمام سمینار

  

لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل(الحمراء) اور آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کے زیر اہتمام پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹ کے تعاون سے ایک سمینار بعنوان’’SHAKIR Ali: Advent of Modernism in art and literature‘‘ کا انعقاد 27فروری 2016ء دوپہر 2:30الحمراء آرٹ گیلری میں ہوگا۔ جس کے مہمان خصوصی چیئرمین الحمراء وپی ٹی وی عطاء الحق قاسمی ہوگے جبکہ اس تقریب کی صدارت میاں ا عجاز الحسن کریں گے۔

مزید :

کلچر -