ادبی وثقافتی تنظیم دوست کے زیر اہتمام ایک محفل موسیقی

ادبی وثقافتی تنظیم دوست کے زیر اہتمام ایک محفل موسیقی

  

لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل(الحمراء) اور ادبی وثقافتی تنظیم دوست کے زیر اہتمام ایک محفل موسیقی بعنوان’’یادوں کی بارات‘‘کاانعقاد 5مارچ2016ء بروز ہفتہ شام 6:00بجے الحمراء ہال نمبر IIٰIمیں ہوگا۔جس میں مرزا غالب ،مرزاداغ دہلوی،خواجہ میردرد، مرزا رفیع سودا،فیض احمدفیض ،حبیب جالب،قتیل شفائی، منیرنیازی اور پروین شاکرکاکلام پڑھا جائے گا۔

مزید :

کلچر -