پرستار میرے والد حبیب کی صحتیابی کی دعا کریں،بیٹے فہد کی اپیل

پرستار میرے والد حبیب کی صحتیابی کی دعا کریں،بیٹے فہد کی اپیل

  

لاہور(فلم رپورٹر)اتفاق ہسپتال میں زیرعلاج اداکار حبیب کی حالت بدستور تشویشناک ہے البتہ ڈاکٹر بہتری کے لئے پرامید ہیں۔حبیب کے بیٹے فہد نے’’پاکستان‘‘کوبتایا کہ ان کی حالت جوں کی توں ہے،پرستاروں سے اپیل ہے کہ صحتیابی کے لئے دعا کریں۔

مزید :

کلچر -