پروڈیوسر ارشد چوہدری کا نیا ڈرامہ’’ریشمی‘‘الفلاح تھیٹر میں کامیابی کے ساتھ جاری

پروڈیوسر ارشد چوہدری کا نیا ڈرامہ’’ریشمی‘‘الفلاح تھیٹر میں کامیابی کے ...

  

لاہور(فلم رپورٹر)پروڈیوسر ارشد چوہدری کا نیا ڈرامہ’’ریشمی‘‘الفلاح تھیٹر میں کامیابی کے ساتھ جاری ڈرامہ کی کاسٹ میں لیلیٰ،ارم چوہدری،آفرین خان ،فائزہ،ناصر چنیوٹی،طارق ٹیڈی،افتخار ٹھاکر،ظفری خاں،امانت چن اور آصف اقبال سمیت دیگر بہت سے فنکار شامل ہیں۔اس بارے میں ارشد چوہدری نے بتایا کہ ڈرامے میں شائقین کی تفریح کے تمام لوازمات شامل کئے گئے ہیں تاکہ انہیں الفلاح اور دوسرے تھیٹرز میں فرق محسوس ہوسکے کیونکہ میں نے ہمیشہ بیان بازی کے بجائے کام کرکے دکھایا ہے۔

مزید :

کلچر -