لاہورآرٹس کونسل اور کل پاکستان موسیقی کا نفرنس کے زیر اہتمام ’’محفل موسیقی‘‘

لاہورآرٹس کونسل اور کل پاکستان موسیقی کا نفرنس کے زیر اہتمام ’’محفل ...

  

لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل (الحمراء) اور کل پاکستان موسیقی کا نفرنس کے زیر اہتمام ’’محفل موسیقی‘‘ کاایک پروگرام یکم مارچ2016ء شام 6:00بجے الحمراء ہال نمبرIIIمیں منعقد ہوگا جس میں نامور گلوکار رفاقت علی خان ،بخت علی خان اور فوزیہ خان اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔ اس پر وگرام کے نے نواز اکمل قادری،طبلہ پر کاشف علی ،ہارمونیم پر اسدعلی اور سارنگی پر زوہیب حسن اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

مزید :

کلچر -