آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کے زیر اہتمام 30ویں سالانہ پیٹنگ

آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کے زیر اہتمام 30ویں سالانہ پیٹنگ

  

لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل(الحمراء)اورآرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کے زیر اہتمام 30ویں سالانہ پیٹنگ اورگرافک آرٹ کی نمائش کا اہتمام 25فروری 2016ء شام 5:00بجے الحمراء آرٹ گیلری میں ہوگا۔ اس نمائش کا افتتاح وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات پرویز رشید کریں گے۔ واضح رہے یہ نمائش 12مارچ 2016ء تک جاری رہے گی۔

مزید :

کلچر -