اداکارہ وپرفارمر فائزہ نے سٹیج پر مزیدکام کا معاہدہ کرلیا

اداکارہ وپرفارمر فائزہ نے سٹیج پر مزیدکام کا معاہدہ کرلیا
 اداکارہ وپرفارمر فائزہ نے سٹیج پر مزیدکام کا معاہدہ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ وپرفارمر فائزہ نے سٹیج پر مزیدکام کا معاہدہ کرلیا ہے۔فائزہ ان دنوں الفلاح تھیٹر میں زیرنمائش ڈرامے’’ریشمی‘‘میں کام کررہی ہیں جس میں ان کی پرفارمنس پسند کی جارہی ہے جبکہ مجموعی طور پر اس ڈرامے کا شمار مقبول ڈراموں میں ہورہا ہے ۔اس بارے میں فائزہ نے بتایا کہ مجھے ارشد چوہدری جیسے پروفیشنل پروڈیوسر کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔میری خواہش ہے کہ میں آئندہ بھی ان کے ساتھ کام کروں۔

مزید :

کلچر -