جوہانسبرگ :صفائی کرنے والے عملے کامطالبات کے حق میں مظاہرہ

جوہانسبرگ :صفائی کرنے والے عملے کامطالبات کے حق میں مظاہرہ

  

جوہانسبرگ (بیورورپورٹ)جوہانسبرگ میں صفائی کرنے والے عملے نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے کوڑا پھینک کر اور ٹائر جلا کر سڑکوں کو بند کر دیا جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا،اور شہر کی کئی سڑکیں بند رہیں،شہریوں کو اس دوران شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،تاہم مذاکرات کامیاب ہو نے پر مظاہرین نے احتجاج ختم کر دیا۔

مزید :

عالمی منظر -