جوہانسبرگ:بپھرے شتر مرغ نے ایک شخص پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا

جوہانسبرگ:بپھرے شتر مرغ نے ایک شخص پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)بلوم فونٹین میں ایک بپھرے ہوئے شتر مرغ نے ایک شخص پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا،جسے تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ شخص پیٹرول پمپ کے ساتھ لگے بہت بڑے سائن بورڈ پر لگے پوسٹر کو تبدیل کر رہا تھا کہ شتر مرغ نے اس پر حملہ کر دیا۔

مزید :

عالمی منظر -