حیدرآبادکے صحافی ظہیر احمد کی خوش دامن لاہور میں انتقال کر گئیں

حیدرآبادکے صحافی ظہیر احمد کی خوش دامن لاہور میں انتقال کر گئیں

  

لاہور(پاکستان رپورٹ)حیدرآباد(سندھ)کے ممتازصحافی ظہیر احمد کی خوش دامن مسز عبدالغفار لاہور میں انتقال کر گئیں ۔ انہیں میاں میر کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ بدھ کے روز ان کی فاتحہ سوم ادا کی گئی۔

مزید :

صفحہ آخر -