پولیس میں جماعت اسلامی کے حامیوں کو بھرتی نی کیا جائے ، حسینہ واجد کا انوکھا حکم

پولیس میں جماعت اسلامی کے حامیوں کو بھرتی نی کیا جائے ، حسینہ واجد کا انوکھا ...

  

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے ملک کی کی پولیس میں جماعت اسلامی کے حامیوں کو بھرتی نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق حسینہ واجد نے پولیس کے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی ہے کہ محکمے میں جماعت اسلامی کے کسی حامی کو بھرتی نہ کیا جائے۔انہوں نے پولیس میں پہلے سے ملازم جماعت اسلامی کے حامیوں کی نشاندہی بھی کا حکم بھی دیا ہے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے کارکنوں پر زندگی تنگ کر دی گئی ہے۔ ان کے رہنماوں کو نام نہاد جرائم کا مجرم قرار دے کر سزائے موت بھی دی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -