قائد کی تقاریر پر پابندی ،متحدہ پارلیمنٹ پر احتجاج کرے گی

قائد کی تقاریر پر پابندی ،متحدہ پارلیمنٹ پر احتجاج کرے گی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحد ہ قومی مو ومنٹ کے زیر اہتمام اسلام آبا د میں پا رلیمنٹ ہا ؤس کے سامنے قائد تحریک الطاف حسین کی تحریر ،تقریر اور تصویر پر عائد غیر جمہو ری پابندی کیخلا ف ا حتجاجی مظا ہر ہو گا۔ احتجاجی مظا ہر ے میں حق پر ست اراکین قومی اسمبلی اورسینیٹرز شر کت کریں گے اور الطاف حسین پر عائد غیر جمہو ری پا بندی کے خلا ف اپنا پر امن احتجاج ریکا رڈ کر وائیں گے ۔احتجاجی مظا ہر ہ کا آغا ز کل مو رخہ 25فر وری 2016ء بر وز جمعرات صبح 11:00بجے پا رلیمنٹ ہا ؤس کے با ہر ہو گا ۔واضح رہے کہ الطاف حسین پر عائد غیر جمہو ری پا بندی کیخلا ف ملک بھر میں پر امن احتجاجی مظا ہرے ، ریلیو ں اور 4رو زہ علا متی بھوک ہڑتا ل کے بعد اسلام آبا د میں ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز پا رلیمنٹ ہا ؤس کے سامنے احتجاج کر یں گے ۔

مزید :

علاقائی -