ڈسٹرکٹ جیل قصور میں تین افراد کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی
قصور(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ جیل قصور میں تین افراد کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی۔ مجرم عمران صابر جو کہ مصطفی آباد کا رہائشی تھا ،اس نے کاہنہ میں 2003ء میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ کرکے 3افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا جس کا مقدمہ پولیس تھانہ کاہنہ میں درج کیا گیا تھا۔