وزارت مذہبی امور اور سعودی ذرائع کی حج کوٹہ 20فیصد بڑھنے کی تردید

وزارت مذہبی امور اور سعودی ذرائع کی حج کوٹہ 20فیصد بڑھنے کی تردید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور اور سعودی ذرائع نے حج 2016ء کا حج کوٹہ 20فیصد بڑھنے کی تردید کر دی ،الیکٹرونک میڈیا اور اخبارات میں آنے والی خبروں کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے حج2016ء کا ایم او یو حج2015ء کے مطابق سائن ہوا ہے ،حج2016ء میں حج2015ء کا حج کوٹہ بر قرار رکھا گیا ہے حرم کی توسیع اور ملکی حالات کے پیش نظر سعودی حکومت نے کسی ملک کا حج کوٹہ نہیں بڑھایا 3سال سے کم کیا گیا 20فیصد کوٹہ حج2016ء میں بھی کم رہے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -