وفاقی وزیر مذہبی امور ،ہوپ کے چےئرمین ندیم شریف و دیگر کل سعودی عرب سے وطن واپس پہنچیں گے

وفاقی وزیر مذہبی امور ،ہوپ کے چےئرمین ندیم شریف و دیگر کل سعودی عرب سے وطن ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف ،ہوپ کے چےئرمین ندیم شریف ،حافظ شفیق کاشف،وحید بٹ ،کامران زیب،حاجی ثناء اللہ،سابق چےئرمین احسان اللہ،شاہد رفیق،وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا کل وطن واپس پہنچیں گے ،17فروری کو وفاقی وزیر کی قیادت میں وفد 2016ء کا ایم او یو سائن کرنے کے لیے حجاج مقدس پہنچا تھا وفد ممبران سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپس آ رہے ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -