پریکٹیکل ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری

پریکٹیکل ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری

  

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام ) فرسٹ سمسٹر 2016ء ، ڈپلومہ ان ٹیکسٹائل ڈیزائن اینول 2015ء اور ڈپلومہ ان انٹیرئیر ڈیزائن اینول 2015ء کے تحریر ی و پریکٹیکل ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -