تھنک ٹینک سٹیزن کونسل آف پاکستان کے زیرہتمامہمدرد فاؤنڈیشن میں سیمینارآج ہوگا

تھنک ٹینک سٹیزن کونسل آف پاکستان کے زیرہتمامہمدرد فاؤنڈیشن میں سیمینارآج ...

  

لاہور(پ ر) تھنک ٹینک سٹیزن کونسل آف پاکستان کے زیرہتمام آج سہ پہر ہمدرد فاؤنڈیشن ہال لٹن روڈ لاہور میں ’’پاکستان میں رائج دوہر تہرے نظام تعلیم میں بہتری پیدا کرنے کے لئے تجاویز و اقدامات‘‘ کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہوگا جس کی صدارت معروف دانشور، ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر رفیع احمد کریں گے اور پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران بطور مہمان خصوصی شریک ہونگے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -