عام آدمی جسٹس پارٹی کا کنونشن 23 مارچ کو لاہور میں ہوگا: افتخار خان یوسف زئی

عام آدمی جسٹس پارٹی کا کنونشن 23 مارچ کو لاہور میں ہوگا: افتخار خان یوسف زئی

  

لاہور (جنرل رپورٹر) عام آدمی جسٹس پارٹی (آج) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس یہاں صوبائی سیکرٹریٹ میں چیئرمین میاں غلام رسول کی صدارت میں ہوا جس میں سیکرٹری جنرل افتخار یوسف زئی نے ممبران کو بتایا کہ عام آدمی پارٹی کی ممبر شپ اور تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا ہے اور مرکزی کمیٹی کا کنونشن بلوانے کیلئے 23 مارچ تک پارٹی کی مرکزی تنظیم نو اور منشور کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -