تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

  

لاہور(پ ر) میرا بیٹا مزمل عمر 11سال 18 یوم سے لاپتہ ہے ۔ گھر سے کھیلنے کیلئے گیا ۔لیکن آب تک واپس نہیں آیا ۔تھانے میں درخواست دے دی گئی لیکن اب تک اس کا سراغ نہیں ملا۔ جن صاحب کو اس کے بارے میں علم ہو وہ منددرجہ ذیل پتہ پر مطلع کرے۔محمد مقصودمکان نمبر1گلی نمبر6عالیہ ٹاؤن فاروق پارک باغبان پورہ لاہور ٹیلی فون نمبر 03224046458پر اطلاع کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -