کو ٹ لکھپت جیل میں سز ائے مو ت کے مجر م کو پھا نسی دید ی گئی

کو ٹ لکھپت جیل میں سز ائے مو ت کے مجر م کو پھا نسی دید ی گئی

  

لا ہور (کر ائم رپورٹر )کو ٹ لکھپت جیل میں سز ائے مو ت کے مجر م کو پھا نسی دید ی گئی ۔بتا یا گیا ہے کہ فیصل آ با د کے ادریس کے خلا ف ڈکیتی کے متعد د مقد ما ت تھے۔اس نے فیصل آ با د میں ہی تین بچو ں کے با پ کو ڈکیتی کے دوران قتل کر دیا تھا جس پر اسے سز ائے مو ت سنا ئی گئی تھی ۔اس کی رحم کی اپیل بھی مستر د ہو گئی جس کے بعد اسے بد ھ کی صبح کو ٹ لکھپت جیل میں پھا نسی دید ی گئی ۔اس مو قع پر اس کے اہل خا نہ بھی مو جو د تھے جو روتے ہو ئے اس کی میت فیصل آ با د لے گئے۔

مزید :

علاقائی -