مو ٹر سا ئیکلیں چرا نے والے مبینہ ڈا کٹرنے مز ید 50 چو ر یوں کا اعترا ف کرلیا

مو ٹر سا ئیکلیں چرا نے والے مبینہ ڈا کٹرنے مز ید 50 چو ر یوں کا اعترا ف کرلیا

  

لا ہور (خبر نگا ر ) شفیق آ با د کے علاقہ میں مو ٹر سا ئیکلیں چور ی کر نے والے مبینہ ڈا کٹر نے دورا ن تفتیش مز ید 50مو ٹر سا ئیکلو ں کی چو ر ی کا عترا ف کیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق شفیق آ با د کے علاقہ میں پو لیس نے کلینک چلا نے کی آڑ میں مو ٹر سا ئیکل چو ر ی کر نے والے مبینہ ڈا کٹر نا در علی ر ضا کو گرفتا ر کیا ۔ ملزم نے دورا ن تفتیش 50مز ید مو ٹر سا ئیکلو ں کی چو ر ی کا اعترا ف کرتے ہوئے بتا یا کہ ما لی پو ر ہ کے علاقہ میں کلینک بنا ر کھا ہے ، چھ سال قبل ملزم کی اپنی مو ٹر سا ئیکل چور ی ہو ئی تھی جو پو لیس بر آ مد نہ کر سکی جس کی وجہ سے اس نے شہر یو ں کی قیمتی موٹر سائیکلیں چو ر ی کرنا شروع کردیا ۔ پو لیس کے مطا بق ملزم سے اب تک 100سے زائد موٹر سائیکلیں بر آ مد ہو چکی ہیں جبکہ ملزم موٹر سائیکلیں چور ی کر کے ان کے سپئیر پا رٹس گھر کے قر یب کھدا ئی کر کے چھپا د یتا تھا ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مز ید تفتیش جا ر ی ہے ۔

مزید :

علاقائی -