مشتبہ افر اد کے خلا ف جنر ل ہو لڈ اپ، 18 افر اد حو الا ت میں بند

مشتبہ افر اد کے خلا ف جنر ل ہو لڈ اپ، 18 افر اد حو الا ت میں بند

  

لا ہور (خبر نگا ر )صو با ئی دار الحکو مت میں مشتبہ افر اد کے خلا ف پو لیس نے جنر ل ہو لڈ اپ اور سر چ آ پر یشن کئے۔اس دوران کئی افر اد کو شنا ختی کو ائف مکمل نہ ہو نے پر گر فتا ر کیا گیا ۔پو لیس نے شہر کی متعد د سڑ کو ں پر کئی گھنٹے نا کے لگا کر سخت چیکنگ کی ۔اس دوران پو لیس نے درجنو ں مو ٹر سا ئیکل اور کئی گا ڑ یا ں بند کر دیں اور 18سے زائد افر اد کو حرا ست میں لے کر کے حو الا ت میں بند کیا گیا ۔سر چ آ پر یشن لا ہور کے تما م ڈو یژنو ں میں کیا گیا جس میں پو لیس کی بھا ری نفر ی نے حصہ لیا ۔

مزید :

علاقائی -