مختلف علاقوں سے دو افرا د کی نعشیں بر آ مد، مردہ خا نہ میں منتقل

مختلف علاقوں سے دو افرا د کی نعشیں بر آ مد، مردہ خا نہ میں منتقل
مختلف علاقوں سے دو افرا د کی نعشیں بر آ مد، مردہ خا نہ میں منتقل

  

لاہور (خبر نگا ر ) شہر کے مختلف علاقوں سے دو افرا د کی نعشیں بر آ مد، شنا خت نہ ہو نے پرپو لیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق کو ٹ لکھپت کے علاقہ میں 35سالہ شخص کی کثرت نشہ کے باعث موت واقع ہوئی، پولیس نے بھی نشئی قرار دے دیا ۔ دوسر ی جا نب ٹبی سٹی کے علاقہ میں 56سا لہ شخص کی نعش د یکھ کر ر اہگیرو ں نے پو لیس کو اطلا ع دی جس نے شنا خت نہ ہو نے پر دو نو ں نعشیں مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -