ر یس کورس ، نشہ کی زیاد تی سے نامعلوم شخص ہلاک

ر یس کورس ، نشہ کی زیاد تی سے نامعلوم شخص ہلاک
ر یس کورس ، نشہ کی زیاد تی سے نامعلوم شخص ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگا ر ) ر یس کورس کے علاقہ میں 35سا لہ شخص نشہ کی زیاد تی سے ہلاک ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش کی شنا خت نہ ہو نے پر پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کہ تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یاگیا ہے کہ ر یس کو رس کے علاقہ میں 35سا لہ شخص کی نعش د یکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع کو ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کی شنا خت کے لئے قر یبی مساجد میں اعلا ن بھی کروا ئے لیکن شناخت نہ ہو نے پر پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں نعش منتقل کردی ۔ پو لیس کا کہنا کہ متو فی نشہ کی زیا تی سے مراہے ۔ اس حوالے سے اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ علاقہ میں منشیا ت فرو شی عا م ہے ۔ ایس ایچ او ر یس کو رس کا کہنا تھا کہ پو لیس کی سر پرستی میں منشیا ت فرو شی والی با ت میں کو ئی صدا قت نہیں ہے ۔
منشیا ت فرو شوں کے خلا ف کریک ڈا ن جا ر ی ہے جبکہ راوں ما ہ میں بھی دو ایف آئی آر در ج ہیں ۔

مزید :

علاقائی -