ہیر ،ٹرک سے گنا نکالنے پر مالک نے محنت کش کو ڈنڈے مار مار کر ہلاک کر دیا

ہیر ،ٹرک سے گنا نکالنے پر مالک نے محنت کش کو ڈنڈے مار مار کر ہلاک کر دیا
 ہیر ،ٹرک سے گنا نکالنے پر مالک نے محنت کش کو ڈنڈے مار مار کر ہلاک کر دیا

  

 لا ہور (خبر نگا ر ) ہئر کے علاقہ میں 35سا لہ محنت کش کو ٹر ک سے گنا نکا لنے پر ٹر ک ما لک نے ڈ نڈے مار ما ر کرتشد د کا نشانہ بنا تے ہو ئے مو ت کے گھا ٹ اتا ر د یا۔ مقتو ل ملزم کے سامنے اپنی زند گی کی بھیک ما نگتے ہو ئے منت سما جت اور معا فیا ں ما نگتا ر ہا لیکن ظا لم کو تر س نہ آ یا۔ پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے ملزم کو گرفتا ر کر لیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق را جن پو ر کا ر ہا ئشی محنت کش 35سا لہ خا د م حسین جو لا ہور میں محنت مزدور ی کر نے آ یا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز خاد م حسین محنت مزدور ی کر کے گھر واپس جا ر ہا تھا کہ گنے سے بھر ے ٹر ک سے اسنے ایک گنا نکال لیا جس پر ٹر ک ما لک نعیم وغیر ہ کے ساتھ تلخ کلا می ہو گئی جس پرملزم نے خا د م حسین کو ڈ نڈوں کے پے در پے وار کر کے شد ید زخمی کردیا ۔ خا د م حسین اپنی غلطی کی ما فیا ں ما نگتا ں ر ہا اور نعیم سے اپنی زند گی کی بھیک ما نگتا ر ہا اور نیم بہو شی کی حا لت میں معا فی کی پکا ر کرتا ر ہا لیکن ملزم نے اسے معا ف نہیں کیا اہل علاقہ نے زخمی خا د م حسین کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں کچھ د یر زند گی مو ت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعد خا د م حسیں جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔ پو لیس نے مقتو ل کی نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کرکے ملزم نعیم کو حراست میں لے لیا ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ خا د م حسین کے اہل خا نہ کو اطلا ع کردی گئی ہے ور ثا کی جا نب سے در خواست مو صو ل ہو نے پر کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

مزید :

علاقائی -