مصطفے ٹا ؤ ن، اوبا ش نے 9سا لہ بچے کو بد اخلا قی کا نشا نہ بنا ڈالا

مصطفے ٹا ؤ ن، اوبا ش نے 9سا لہ بچے کو بد اخلا قی کا نشا نہ بنا ڈالا

  

لا ہور (خبر نگا ر ) مصطفے ٹا ؤ ن کے علا قے میں اوبا ش نے 9سا لہ بچے کو بد اخلا قی کا نشا نہ بنا ڈالا ۔ملز م کو علاقہ مکینو ں نے پکڑ کر شد ید تشد د کا نشا نہ بنا نے کے بعد پو لیس کے حو الے کر دیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ٹھو کر نیا ز بیگ کار ہا ئشی 9سا لہ عبد المعیز مقا می فیکٹر ی میں کا م کر تا ہے۔ پو لیس کے مطا بق عبد المعیز فیکٹر ی میں کا م کر کے گھر جا ر ہا تھا کہ اکیلے دیکھ کر اعظم نے بد اخلا قی کا نشا نہ بنا ڈلا۔ بچے کی چیخ پکا ر سے دیگر ملا زمین اور اہل علاقہ اکھٹے ہو گئے جنہو ں نے ملز م کی پٹا ئی کر نے کے بعد اسے پو لیس کے حو الے کر دیا ۔پو لیس نے اعظم کو گر فتا ر کرکے اس کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -