پبی ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں گیس کا زوردار دھماکہ ، 3شدید زخمی

پبی ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں گیس کا زوردار دھماکہ ، 3شدید زخمی

  

 پبی، نوشہرہ ( نما ئندہ پاکستان+ بیورورپورٹ) میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی کے آپریشن تھیٹر میں گیس گیزر کی لیکچ سے زور دار دھما کہ جس سے او ٹی میں مصروف کار 3 ٹیکنیشن اور کلاس فور جھلس کر شد ید زخمی اپنی ہسپتال میں زخمی بے یار ومددگار پڑے رہے ہسپتال کا کو ئی ذمدار ہسپتال میں مو جود نہیں تھا صرف او ٹی میں مصروف گا ئنا کا لو جسٹ زخمیوں کے ساتھ رہی کو ئی دوسران ذمدار ڈاکٹر نہیں تھا تحصیل پبی نا ظم میاں مر تضیٰ الر حمن نے متا ثرہ او ٹی کا دورہ کیا زخمیوں کی عیادت کی اور غیر ذمداری کا مظا ہرہ کر نے پر حکو مت سے ہسپتال کے ذمداروں کے خلاف کا روا ئی کر نے کا مطا لبہ کیا تفصیلات کے مطا بق میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی میں آج گا ئنی او ٹی تھی صبح او ٹی میں طا ہر شاہ منیر عمران خان ٹیکنیشن اور شبیر کلاس فور دیگر ملے کے ہمراہ او ٹی میں آپریشن کی تیاری کے لئے سا مان صاف اور ٹھیک کر رہے تھے کہ اس دوران او ٹی میں گیس گیزر کی لیکج کی وجہ سے زور دار دھما کہ ہوا جس سے ہسپتال میں شد ید افراتفری پھیل گئی دھما کے سے او ٹی میں طا ہر ،شاہ منیر ، عمران اور کلاس فور شبیر جھلس کر زخمی ہو گئے زخمی اپنے ہسپتال میں بے یارومددگار پڑی رہے ہسپتال میں کو ئی ذمدار نہیں تھا زخمیوں کو اوٹی کا اپنا عملہ اور گا ئنا کا لو جسٹ طبی امداد میں دینے میں مصروف تھے کسی بھی ذمدار ڈاکٹر نے ان پر کو ئی تو جہ نہیں دی زخمیوں کی حالت غیر ہو نے پر عوام نے احتجاج شروع کیا کہ ہسپتال میں اپنے ملا زمین کا یہ حال ہے تو باہر کے مر یضوں کا تو خدا خافظ کئی گھنٹے بعد ہسپتال کے دیگر ڈاکٹر احتجاج پر زخمیوں کو دیکھنے کے لئے آئیں حالت غیر ہو نے پر ٹیکنیشن طا ہر اور کلاس فور شبیر کو طبی امداد کے لئے پشاور ہسپتال منتقل کئے اس دوران تحصیل پبی نا ظم حا جی میاں مر تضیٰ الر حمن اور ہیلتھ کمیٹی تحصیل کے چیئر مین حیدر علی شاہ نے متا ثرہ او ٹی کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی انہوں نے اس بات پر شد ید افسوس کا اظہار کیا کہ ہسپتال میں اتنا بڑا حا دثہ رونما ہوا اور ہسپتال میں کو ئی انتظا می افسر مو جود نہیں تھا اور زخمیوں کو اپنے ہسپتال میں بر وقت طبی امداد ملی کہ کو ئی سپیشلسٹ ڈاکٹرز زخمیوں کو دیکھتے انہوں نے غفلت کا مظا ہرہ کر نے پر صو با ئی حکو مت سے میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی کے ذمداروں کے خلاف سخت قا نو نی کاروا ئی کریں تا کہ آئندہ کو ئی اس طرح غفلت کا مظا ہرہ نہ کریں

مزید :

پشاورصفحہ اول -