عدالت کی قتل کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان کے چالان پیش کرنیکی ہدایت

عدالت کی قتل کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان کے چالان پیش کرنیکی ہدایت

  

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے صادق آباد کے علاقے سے 14سالہ چچا زاد کو اغواء کرکے موت کے گھاٹ اتارنے کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان حمزہ اور ذیشان کے مقدمہ میں چالان پیش نہ کرنے پر تفتیشی آفیسر کو ہدایات دیں کہ آئندہ تاریخ پیشی پر چالان ہر صورت پیش کیا جائے اور کیس کی سماعت 9مارچ تک ملتوی کر دی، ملزمان کے خلاف تھانہ صادق آباد پو لیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -