ریجنل ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کا انڈسٹریل اسٹیٹ گوجرخان کا دورہ،چارفیکٹریاں سیل

ریجنل ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کا انڈسٹریل اسٹیٹ گوجرخان کا ...

  

گوجر خان (تحصیل رپورٹر)ریجنل ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز راولپنڈی کا انڈسٹریل اسٹیٹ گوجرخان کا دورہ ،خطرناک قرار دی گئی چار فیکٹریاں سیل کردی تفصیلات کے مطابق ریجنل ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن راولپنڈی میڈم فرح رزاق نے منگل کے روز انڈسٹریل اسٹیٹ گوجرخان کا دورہ کیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں انڈسٹریل اسٹیٹ گوجرخان میں خطرناک قرار دی گئی چار فیکٹریوں کو تاحکم ثانی سیل کردیا ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -