پانی سے بھری بالٹی میں ڈیڑھ سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق

پانی سے بھری بالٹی میں ڈیڑھ سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق
پانی سے بھری بالٹی میں ڈیڑھ سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق

  

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) ڈاکٹر وحید عاصمی کا ڈیڑھ سالہ بھتیجا پانی سے بھری بالٹی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ ڈاکٹر وحید عاصمی کے بھائی ندیم احمد کا ڈیڑھ سالہ بیٹا عالیان کھیلتا ہوا غسل خانے میں چلاگیا بالٹی میں پڑے ہوئے پانی سے کھیلتے ہوئے اس کا سر پانی میں ڈوب گیا جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہوگیا۔

مزید :

سیالکوٹ -