حمائمہ ملک کی ٹینس سٹار نواک جوکووک کو پاکستان آنے کی دعوت

حمائمہ ملک کی ٹینس سٹار نواک جوکووک کو پاکستان آنے کی دعوت
حمائمہ ملک کی ٹینس سٹار نواک جوکووک کو پاکستان آنے کی دعوت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے ٹینس سٹار نواک جوکووک کوپاکستان آنے کی دعوت دے دی۔پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی طرف سے ایمبیسیڈر کے طور پر شرکت کرنے والی اداکارہ کی ملاقات ٹینس اسٹار نواک جوکووک سے ہوئی ، ٹینس اسٹار نواک جوکووک بھی ایک ایونٹ کے لیے وہاں موجود تھے۔ اس دوران حمائمہ ملک نے ٹینس اسٹار کو پاکستان آنے کی دعوت دی۔پاکستانی اداکارہ سے ملاقات کے دوران سربین کھلاڑی نے پاکستان آرمی پبلک سکول کے بچوں کو عظیم شہادت پر خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

مزید :

تفریح -