فلپائن کا سعودی جہاز کو ہائی جیک کرنے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ

فلپائن کا سعودی جہاز کو ہائی جیک کرنے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ
فلپائن کا سعودی جہاز کو ہائی جیک کرنے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ

  

منیلا(اے پی پی ) فلپائن کے حکام نے سعودی جہاز کو ہائی جیک کرنے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ فلپائنی حکام نے بتایا کہ اغواکے منصوبے کی خفیہ دستاویزات قبضے میں لے لی گئی ہیں جن کے مطابق ایران سے مختلف پروازوں پر روانہ ہونے والے 10 افراد نے ملائیشیا، انڈونیشیا یا فلپائن سے سعودی جہاز ہائی جیک کرنا تھا۔

مزید :

بین الاقوامی -