بینظیر کے عوامی خدمت کے پروگرام جاری رکھنے پر نواز شریف کے شکرگزار ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر

بینظیر کے عوامی خدمت کے پروگرام جاری رکھنے پر نواز شریف کے شکرگزار ہیں: ...
بینظیر کے عوامی خدمت کے پروگرام جاری رکھنے پر نواز شریف کے شکرگزار ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر

  

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ شہید بینظیر کے عوامی خدمت کے پروگرام جاری رکھنے پر نواز شریف کے شکرگرزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم قومی صحت پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کے آنے سے ہمارے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ شہید بینظیر بھٹو کے عوامی خدمت کے پروگرام جاری رکھنے پر ان کے شکرگزار ہیں۔

مزید :

مظفرآباد -اہم خبریں -