حملوں کا خطرہ، سندھ میں جیلوں اور جیل افسران کی سیکیورٹی مزید سخت کرانے کی ہدایات

حملوں کا خطرہ، سندھ میں جیلوں اور جیل افسران کی سیکیورٹی مزید سخت کرانے کی ...
حملوں کا خطرہ، سندھ میں جیلوں اور جیل افسران کی سیکیورٹی مزید سخت کرانے کی ہدایات

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی جیل خانہ جات سندھ نصرت مینگن نے سندھ میں جیلوں اور جیل افسران کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی آپریشن کے دوران گرفتار دہشت گردوں سے تفتیش میں جیلوں پر حملے کی منصوبہ بندی کی معلومات ملی ہیں جن کے باعث آئی جی جیل خانہ جات نے تمام افسران کو تحریری ہدایات جاری کی ہیں کہ جیل افسران ٹارگٹ ہو سکتے ہیں، اپنی حفاظت موثر بنائیں، سندھ میں جیلوں اور جیل افسران کیسیکیورٹی مزید سخت کریں۔

مزید :

کراچی -