آزاد کشمیر کیلئے وزیر اعظم کا صحت پروگرام پری پول رگنگ ہے: طاہر القادری

آزاد کشمیر کیلئے وزیر اعظم کا صحت پروگرام پری پول رگنگ ہے: طاہر القادری
آزاد کشمیر کیلئے وزیر اعظم کا صحت پروگرام پری پول رگنگ ہے: طاہر القادری

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادی نے آزاد کشمیر کیلئے وزیر اعظم کے صحت پروگرام کے اعلان کو پری پول رگنگ قرار دے دیا۔

اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کیلئے وزیر اعظم کا صحت پروگرام پری پول رگنگ ہے جہاں الیکشن ہو وہاں وزیر اعظم پیکج لے کر پہنچ جاتے ہیں کسان پیکج کا حکمران بھولے سے بھی ذکر نہیں کرتے انتخابی قوانین پر عملدرآمد کرانے والی کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے۔

مزید :

لاہور -