پراسرار انداز میں پاکستان ائیرویز بنائی گئی، رپورٹ پیش کریں ردعمل دیں گے: نفیسہ شاہ

پراسرار انداز میں پاکستان ائیرویز بنائی گئی، رپورٹ پیش کریں ردعمل دیں گے: ...
پراسرار انداز میں پاکستان ائیرویز بنائی گئی، رپورٹ پیش کریں ردعمل دیں گے: نفیسہ شاہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی رکن نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پراسرار انداز میں پاکستان ائیرویز بنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ائیرویز کو انتہائی پراسرار انداز میں بنایا گیا ہے حالانکہ وزیر نے کہا تھا کہ رپورٹ پیش کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ائیرویز پر رپورٹ پیش کی جائے ہم اس پر ردعمل دیں گے۔ اس پر شیخ آفتاب کا کہنا تھا کہ سول ایوی ایشن حکام کو بلایا ہے، تفصیلات لے کر رپورٹ پیش کر دی جائے گی۔

مزید :

اسلام آباد -