آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے
آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف ملتان اور بہاولپور میں جاری فوجی مشقوں کا جائزہ لیں گے اور مشقوں میں مصروف فوجی دستوں کے ساتھ چولستان میں قیام کریں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -