قومی ٹیم کو بھارت میں ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کی اجازت مل گئی

قومی ٹیم کو بھارت میں ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کی اجازت مل گئی
قومی ٹیم کو بھارت میں ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کی اجازت مل گئی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔

ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومت سے اجازت مانگی تھی جس پر وزیر اعظم نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے ۔ وزیر اعظم کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد قومی ٹیم ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے اگلے ماہ بھارت روانہ ہوگی۔واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 15 مارچ سے بھارت میں شروع ہوگا۔

مزید :

ورلڈ T20 -اہم خبریں -