وزیراعظم نواز شریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم نواز شریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے
وزیراعظم نواز شریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے اور گرین لائن بس کا افتتاح بھی کریں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -