لڑکی حوالگی کیس، سپریم کورٹ نے 17 سالہ لڑکی کو ماں کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 17 سالہ لڑکی کو ماں کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 17 سالہ لڑکی کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے بچی کو والدہ کے ساتھ جانے کی اجازت دیتے ہوئے ہر 15 روز بعد والد سے ملاقات کرانے کا حکم دیا ہے۔