نیب نے ادویات مہنگی کرنے والی 7 کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کرا لئے

نیب نے ادویات مہنگی کرنے والی 7 کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کرا لئے
نیب نے ادویات مہنگی کرنے والی 7 کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کرا لئے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے ادویات مہنگی کرنے والی 7 کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کرا لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے ادویات مہنگی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں 7 فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کرا لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب کا کہنا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -