مسلسل انجریز: آسٹریلیا کے فاسٹ باولر پیٹر سڈل کا کیریئر غیر یقینی کا شکار

مسلسل انجریز: آسٹریلیا کے فاسٹ باولر پیٹر سڈل کا کیریئر غیر یقینی کا شکار
مسلسل انجریز: آسٹریلیا کے فاسٹ باولر پیٹر سڈل کا کیریئر غیر یقینی کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلبورن(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے سٹار فاسٹ باولر پیٹر سڈل کو انجریز نے گھیر لیا ہے۔ پہلے ان کے گھٹنے پر انجری ہوئی اب ان کے پٹھوں میں کھچاو آگیا ہے جس کی وجہ سے ان کے کیریئر پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پیسر اس وقت اپنے کیریئر کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کو مسلسل انجریز پیش آرہی ہیں جس سے ان کیلئے دوبارہ کھیلنا مشکل ہو رہا ہے لیکن ان کو امید ہے کہ وہ جلد میدان میں واپس آئینگے۔

مزید :

کھیل -