القاعدہ سے وابستہ لوگ ایک بار پھر پاکستان اور افغانستان میں قدم جما رہے ہیں:جیمس کلیپر

القاعدہ سے وابستہ لوگ ایک بار پھر پاکستان اور افغانستان میں قدم جما رہے ...
القاعدہ سے وابستہ لوگ ایک بار پھر پاکستان اور افغانستان میں قدم جما رہے ہیں:جیمس کلیپر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس جیمس کلیپرنے کہا ہے کہ القاعدہ کی باقیات پاکستان ترکی شام اور افغانستان میں کارروائیوں کیلئے وسائل دے رہی ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی کوبریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ القاعدہ سے وابستہ لوگ ایک بار پھر پاکستان اور افغانستان میں قدم جما رہے ہیں۔ڈائیلاگ کی شروعات کے باوجود پاک بھارت تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں۔