اسلام آباد میں دوہزار کلو مردہ جانوروں کا گوشت پکڑا گیا

اسلام آباد میں دوہزار کلو مردہ جانوروں کا گوشت پکڑا گیا
اسلام آباد میں دوہزار کلو مردہ جانوروں کا گوشت پکڑا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب سلاٹر ہاﺅس سے دوران کارروائی دو ہزار کلو مضرصحت گوشت برآمد کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد کا کہناتھا کہ کارروائی کے دوران دوہزار کلو مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کیا گیاہے جو کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں سپلائی کیا جاناتھااور اس دوران دس ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیاہے جنہیں تفتیش کیلئے تھانہ منتقل کر دیا گیاہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ چھوٹے اور بڑے مردہ جانور جھنگ سے لائے جاتے تھے ۔

مزید :

اسلام آباد -